بھیک اس کو چاھئے مولا تیرے عرفان کی

قوت ادراک اتنی ھے نہیں انسان کی تاکہ وہ سمجھے حقیقت حضرت یزدان کی جب بھی ھم پڑھتے ہیں سورہ ھل اتی کا باخدا اصل میں کرتے ہیں باتیں آل کے احسان کی کہہ رہی ھے معرفت چہرہ علی کا دیکھ کر دیکھئے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی عشق حیدر اور عمل تاکہ ھمیشہ … بھیک اس کو چاھئے مولا تیرے عرفان کی پڑھنا جاری رکھیں